صحيح مسلم حدیث نمبر: 6635
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2605.2
Sahih Muslim 6635
کتاب #45: حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
وحَدَّثَنَاه عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، إِلَى قَوْلِهِ: وَنَمَى خَيْرًا، وَلَمْ يَذْكُرْ مَا بَعْدَهُ.
معمر نے ہمیں زہری سے اسی سند کے ساتھ آپ کے اس فرمان تک خبر دی: ”اور اچھی بات پہنچائی۔“ اور اس کے بعد کا حصہ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 6635]