صحيح مسلم حدیث نمبر: 6620
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2601.2
Sahih Muslim 6620
کتاب #45: حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: أَوْ جَلَدُّهُ، قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: وَهِيَ لُغَةُ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَإِنَّمَا هِيَ جَلَدْتُهُ.
ابوزناد نے ہمیں اسی سند کے ساتھ یہ روایت بیان کی، البتہ انہوں نے ”او جلدۃ“ کہا۔ ابوزناد نے کہا: یہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی زبان ہے۔ (قریش کی زبان میں) یہ لفظ ”جلدتہ“ ہی ہے۔ (معنی ایک ہی ہے، یعنی جسے میں کوڑے ماروں۔) [صحيح مسلم/حدیث: 6620]