صحيح مسلم حدیث نمبر: 6535
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2562
Sahih Muslim 6535
کتاب #45: حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ ، عَنْ الْعَلَاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا هِجْرَةَ بَعْدَ ثَلَاثٍ ".
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین دن کے بعد (بھی) روٹھے رہنا جائز نہیں ہے۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 6535]