صحيح مسلم حدیث نمبر: 6531
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2559.1
Sahih Muslim 6531
کتاب #45: حسن سلوک، صلہ رحمی اور ادب
حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ نَصْرٍ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَزَادَ كَمَا أَمَرَكُمُ اللَّهُ.
وہب بن جریر نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی اور مزید یہ کہا: ”جس طرح اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 6531]