صحيح مسلم حدیث نمبر: 5357
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 2053.1
Sahih Muslim 5357
کتاب #36: مشروبات کا بیان
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ.
یحییٰ بن سعید نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 5357]