صحيح مسلم حدیث نمبر: 4970
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 715.19
Sahih Muslim 4970
کتاب #33: امور حکومت کا بیان
وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: قَالَ سُفْيَانُ: لَا أَدْرِي هَذَا فِي الْحَدِيثِ أَمْ لَا يَعْنِي أَنْ يَتَخَوَّنَهُمْ أَوْ يَلْتَمِسَ عَثَرَاتِهِمْ.
عبدالرحمٰن نے کہا: ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔ عبدالرحمٰن نے کہا: سفیان نے کہا: مجھے معلوم نہیں کہ ”ان کو خیانت کا مرتکب سمجھے اور ان کی کمزوریاں تلاش کرے“ کے الفاظ حدیث میں ہیں یا نہیں۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4970]