📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 4451

Sahih Muslim Hadith 4451 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #29 📁 حدود کا بیان (كِتَاب الْحُدُودِ) ← 🏷️ باب: نفاس والی عورتوں سے حد کے مؤخر کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 4451 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1705.1 Sahih Muslim 4451
کتاب #29: حدود کا بیان
7: باب تَأْخِيرِ الْحَدِّ عَنِ النُّفَسَاءِ:
🏷️ باب: نفاس والی عورتوں سے حد کے مؤخر کرنے کا بیان۔
وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ السُّدِّيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ مَنْ أَحْصَنَ مِنْهُمْ، وَمَنْ لَمْ يُحْصِنْ وَزَادَ فِي الْحَدِيثِ اتْرُكْهَا حَتَّى تَمَاثَلَ.
اسرائیل نے سُدی سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور انہوں نے یہ بیان کیا: ”جو ان میں سے شادی شدہ ہوں اور جو شادی شدہ نہ ہوں۔“ اور انہوں نے حدیث میں یہ اضافہ کیا: ”اس (کنیز) کو چھوڑ دو یہاں تک کہ وہ صحت مند ہو جائے۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 4451]
صحيح مسلم • حدیث #4451
4449 4450 4451 4452 4453

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4450 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ أَبُو دَاوُدَ ، حَدّ...
زائدہ نے سُدی سے، انہوں نے سعد بن عبیدہ سے اور انہوں نے ابوعبدالرحمان سے روایت کی، انہوں نے کہا: حضرت علی کرم اللہ وجہہ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ