صحيح مسلم حدیث نمبر: 4380
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1677.1
Sahih Muslim 4380
کتاب #28: قتل کی ذمہ داری کے تعین کے لیے اجتماعی قسموں، لوٹ مار کرنے والوں (کی سزا)، قصاص اور دیت کے مسائل
وَحَدَّثَنَاهُ عُثْمَانُ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ح وَحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ وَعِيسَى بْنُ يُونُسَ ح وَحَدَّثَنَا ابْنُ أَبِى عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ كُلُّهُمْ عَنِ الأَعْمَشِ بِهَذَا الإِسْنَادِ وَفِى حَدِيثِ جَرِيرٍ وَعِيسَى بْنِ يُونُسَ لأَنَّهُ سَنَّ الْقَتْلَ . لَمْ يَذْكُرَا أَوَّلَ.
جریر، عیسیٰ بن یونس اور سفیان سب نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور جریر اور عیسیٰ بن یونس کی حدیث میں ہے: ”کیونکہ اس نے قتل کا طریقہ نکالا تھا۔“ ان دونوں نے ”اول“ کا لفظ بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4380]