صحيح مسلم حدیث نمبر: 4203
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1626.1
Sahih Muslim 4203
کتاب #24: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان
وحَدَّثَنِيهِ يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ ، عَنْ قَتَادَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ، أَنَّهُ قَالَ: مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا أَوَ قَالَ جَائِزَةٌ.
سعید نے ہمیں قتادہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی، البتہ انہوں (قتادہ) نے کہا: ”اس کے خاندان کی وراثت“ کہا یا ”جائز“ کہا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4203]