صحيح مسلم حدیث نمبر: 4171
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1622.1
Sahih Muslim 4171
کتاب #24: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ يَذْكُرُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ،
ابن مبارک نے ہمیں اوزاعی سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے (ابوجعفر) محمد بن (زین العابدین) علی بن حسین رحمہم اللہ سے سنا، وہ اسی سند سے اسی طرح بیان کر رہے تھے۔ [صحيح مسلم/حدیث: 4171]