صحيح مسلم حدیث نمبر: 4164
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1620.1
Sahih Muslim 4164
کتاب #24: عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان
وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ مَهْدِيٍّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ لَا تَبْتَعْهُ وَإِنْ أَعْطَاكَهُ بِدِرْهَمٍ.
عبدالرحمان بن مہدی نے ہمیں مالک بن انس سے اسی سند کے ساتھ (یہ) حدیث بیان کی اور اضافہ کیا: ”اسے مت خریدو، چاہے وہ اسے تم کو ایک درہم میں دے۔“ [صحيح مسلم/حدیث: 4164]