صحيح مسلم حدیث نمبر: 3765
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1499.1
Sahih Muslim 3765
کتاب #19: لعان کا بیان
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَقَالَ: غَيْرَ مُصْفِحٍ، وَلَمْ يَقُلْ عَنْهُ.
زائدہ نے عبدالملک بن عمیر سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند روایت کی، البتہ انہوں نے ”موڑے بغیر“ کہا، اس کے ساتھ ”اس سے“ نہیں کہا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 3765]