صحيح مسلم حدیث نمبر: 3730
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1487.1
Sahih Muslim 3730
کتاب #18: طلاق کے احکام و مسائل
زینب نے انہیں (حمید کو) اپنی والدہ (حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا) سے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے یا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے کسی سے یہی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 3730]