صحيح مسلم حدیث نمبر: 3457
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1412.3
Sahih Muslim 3457
کتاب #16: نکاح کے احکام و مسائل
وحَدَّثَنِيهِ أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، حدثنا حَمَّادٌ ، حدثنا أَيُّوبُ ، عَنْ نَافِعٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
ایوب نے نافع سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 3457]