📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 2790

Sahih Muslim Hadith 2790 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #14 📁 اعتکاف کے احکام و مسائل (كِتَاب الِاعْتِكَافِ) ← 🏷️ باب: عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 2790 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 1176.1 Sahih Muslim 2790
کتاب #14: اعتکاف کے احکام و مسائل
4: باب صَوْمِ عَشْرِ ذِي الْحِجَّةِ:
🏷️ باب: عشرہ ذی الحجہ کے روزوں کا بیان۔
وحَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ الْعَبْدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَمْ يَصُمْ الْعَشْرَ ".
سفیان نے اعمش سے باقی ماندہ سابقہ سند کے ساتھ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی (ذی الحجہ کے) دس دنوں میں روزے نہیں رکھے۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2790]
صحيح مسلم • حدیث #2790
2788 2789 2790 2791 2792

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2789 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، وَإِسْحَاق ، قَالَ إِسْحَاق: أَخْبَ...
ابومعاویہ نے اعمش سے، انہوں نے ابراہیم سے، انہوں نے اسود سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، ام المؤمنین ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ