📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 2183

Sahih Muslim Hadith 2183 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #11 📁 جنازے کے احکام و مسائل (كِتَاب الْجَنَائِزِ) ← 🏷️ باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 2183 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 942 Sahih Muslim 2183
کتاب #11: جنازے کے احکام و مسائل
14: باب تَسْجِيَةِ الْمَيِّتِ:
🏷️ باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، وعبد بن حميد ، قَالَ عَبْدُ أَخْبَرَنِي، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: " سُجِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ بِثَوْبِ حِبَرَةٍ "،
صالح بن کیسان نے ابن شہاب زہری سے روایت کی، انہیں ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے خبر دی کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے تو آپ کو دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپا گیا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2183]
صحيح مسلم • حدیث #2183
2181 2182 2183 2184 2185

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2184 وحَدَّثَنَاه إسحاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّا...
معمر اور شہاب نے ابن شہاب زہری سے اسی سند کے ساتھ بالکل اسی طرح حدیث روایت کی۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2184]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ