صحيح مسلم حدیث نمبر: 2169
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 939.1
Sahih Muslim 2169
کتاب #11: جنازے کے احکام و مسائل
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ: " مَشَطْنَاهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ "،
حفصہ بنت سیرین نے حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم نے ان (کے بالوں) کی کنگھی کر کے تین گوندھی ہوئی لٹیں بنا دیں۔ [صحيح مسلم/حدیث: 2169]