صحيح مسلم حدیث نمبر: 1439
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 635.1
Sahih Muslim 1439
کتاب #5: مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ . ح، قَالَ: وحَدَّثَنَا ابْنُ خِرَاشٍ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، قَالَا جَمِيعًا حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ وَنَسَبَا أَبَا بَكْرٍ، فَقَالَا ابْنُ أَبِي مُوسَى.
بشر بن سری اور عمر بن عاصم دونوں نے کہا: ہم سے ہمام نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور انہوں نے ابوبکر کا نسب بیان کیا اور کہا: ابن ابی موسیٰ۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1439]