صحيح مسلم حدیث نمبر: 1336
🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 592.1
Sahih Muslim 1336
کتاب #5: مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
وحَدَّثَنَاه ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ يَعْنِي الأَحْمَرَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: يَا ذَا الْجَلَالِ وَالإِكْرَامِ.
ابوخالد احمر نے عاصم سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی اور يا ذا الجلال والإكرام (یا کے اضافے کے ساتھ) کہا۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1336]