📖 صحيح مسلم • فہرست کتب (Book Index) ↗

صحيح مسلم - حدیث نمبر 1236

Sahih Muslim Hadith 1236 (صَحِيحُ مُسْلِمٍ)
کتاب #5 📁 مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام (كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة) ← 🏷️ باب: جوتیاں پہن کر نماز پرھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
صحيح مسلم حدیث نمبر: 1236 🌍 ترقیم فواد عبد الباقی: 555 Sahih Muslim 1236
کتاب #5: مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام
14: باب جَوَازِ الصَّلاَةِ فِي النَّعْلَيْنِ:
🏷️ باب: جوتیاں پہن کر نماز پرھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ ، قَالَ: قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ؟ قَالَ: نَعَمْ ".
بشر بن مفضل نے ہمیں ابومسلمہ سعید بن یزید سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں۔ [صحيح مسلم/حدیث: 1236]
صحيح مسلم • حدیث #1236
1234 1235 1236 1237 1238

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1237 حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، حَدَّثَنَا سَعِ...
(بشر کے بجائے) عباد بن عوام نے کہا: ہمیں ابومسلمہ سعید بن یزید نے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ