صحيح بخاري حدیث نمبر: 7496
Sahih al-Bukhari 7496
کتاب #98: کتاب: اللہ کی توحید اس کی ذات اور صفات کے بیان میں
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: اللَّهُ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ.
اور اسی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم خرچ کرو تو میں تم پر خرچ کروں گا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 7496]