صحيح بخاري حدیث نمبر: 4868
Sahih al-Bukhari 4868
کتاب #65: کتاب: قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے یحییٰ نے بیان کیا، ان سے شعبہ نے، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ چاند دو ٹکڑوں میں پھٹ گیا تھا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 4868]