صحيح بخاري حدیث نمبر: 3974
Sahih al-Bukhari 3974
کتاب #64: کتاب: غزوات کے بیان میں
ہم سے فروہ بن ابی المغراء نے بیان کیا ‘ ان سے علی بن مسہر نے ‘ ان سے ہشام بن عروہ نے ‘ ان سے ان کے والد عروہ نے بیان کیا کہ زبیر رضی اللہ عنہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا۔ ہشام نے کہا کہ (میرے والد) عروہ کی تلوار پر چاندی کا کام تھا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 3974]