صحيح بخاري حدیث نمبر: 3021
Sahih al-Bukhari 3021
کتاب #56: کتاب: جہاد کا بیان
154: بَابُ حَرْقِ الدُّورِ وَالنَّخِيلِ:
باب: (حربی کافروں کے) گھروں اور باغوں کو جلانا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: " حَرَّقَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ".
ہم سے محمد بن کثیر نے بیان کیا ‘ کہا ہم کو سفیان بن عیینہ نے خبر دی ‘ انہیں موسیٰ بن عقبہ نے ‘ انہیں نافع نے اور ان سے ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (یہود) بنو نضیر کے کھجور کے باغات جلوا دیئے تھے۔ [صحيح البخاري/حدیث: 3021]
English Translation • Dr. M. Muhsin Khan
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (ﷺ) burnt the date-palms of Bani An-Nadir.