صحيح بخاري حدیث نمبر: 262
Sahih al-Bukhari 262
کتاب #5: کتاب: غسل کے احکام و مسائل
ہم سے مسدد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حماد نے ہشام کے واسطے سے بیان کیا، وہ اپنے والد سے، وہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے، آپ نے فرمایا کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غسل جنابت فرماتے تو (پہلے) اپنا ہاتھ دھوتے۔ [صحيح البخاري/حدیث: 262]