صحيح بخاري حدیث نمبر: 1220
Sahih al-Bukhari 1220
کتاب #21: کتاب: نماز کے کام کے بارے میں
17: بَابُ الْخَصْرِ فِي الصَّلاَةِ:
باب: نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " نُهِيَ أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا".
ہم سے عمرو بن علی فلاس نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے یحییٰ بن سعید قطان نے بیان کیا، ان سے ہشام بن حسان فردوسی نے بیان کیا، ان سے محمد بن سیرین نے بیان کیا اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلو پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح البخاري/حدیث: 1220]
English Translation • Dr. M. Muhsin Khan
Narrated Abu Huraira:
It was forbidden to pray with the hands over one's hips.